உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس کرکٹر کی لو اسٹوری جان کر رہ جائیں گے حیران، چیئر لیڈر پر ہار بیٹھے تھے دل

    کوئنٹن ڈی کاک Quinton de Kock اور ساشا ہرلی کی پہلی ملاقات 2012 میں ہوئی تھی۔ چیمپئنز لیگ T20 (CLT20) میچ ہائی ویلڈ لائنز اور ممبئی انڈینز کے درمیان کھیلا جا رہا تھا۔ ڈی کوک اس میچ میں لائنز ٹیم کا حصہ تھے۔ اس میچ میں ساشا ہرلی چیئر لیڈر کا کردار ادا کر رہی تھیں۔