اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ہندوستانی اوپنر کا بی سی سی آئی کو منہ توڑ جواب، ٹیم سے ہوا باہر، اب کھیلی 249 رنز کی اننگز

    Ranji Trophy 2022-23: ٹیم انڈیا اس وقت آسٹریلیا سے 4 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہے۔ پہلا میچ ناگپور میں کھیلا جا رہا ہے۔ دریں اثنا، اوپنر بلے باز مینک اگروال (Mayank Agarwal) جو ٹیسٹ ٹیم سے باہر ہیں، نے بلے سے کرارا جواب دیا۔ انہوں نے رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں سوراشٹرا کے خلاف دوہری سنچری لگائی۔

    تازہ خبر