اسکول کے زمانے میں رینوکا لڑکوں کے ساتھ ٹینس بال سے کرکٹ کھیلتی تھیں۔ ان کی حمایت ان کے چچا بھوپندر سنگھ نے کی تھی۔ انہوں نے رینوکا کو ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ اس دوران نوجوان گیند بازت کی عمر محض 13 سال تھی۔ رینوکا نے بھی اس کا ذکر کیا، رینوکا نے بتایا کہ اگر چچا نے انہیں کھیلتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو وہ آج اس مقام پر نہ ہوتیں۔ (رینوکا سنگھ انسٹاگرام)