உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'Champ رشبھ پنت...' گرل فرینڈ ایشا نیگی نے آخر کیوں کہا ایسا؟ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا پوسٹ

    Rishabh Pant, Isha Negi News: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت (Rishabh Pant) کی انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے آخری ونڈے میچ میں کھیلی گئی میچ وننگ اننگ کی جم کر تعریف ہو رہی ہے۔ رشبھ پنت نے مینچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں کیریئر کی پہلی ونڈے سنچری لگاتے ہوئے ہندوستان کو میچ کے ساتھ ساتھ سیریز بھی جتایا۔ رشبھ پنت کی اس اننگ کی تعریف ان کی مبینہ گرل فرینڈ ایشا نیگی (Isha Negi) نے بھی کی ہے۔