اپنا ضلع منتخب کریں۔

    حادثے کے بعد پہلی بار ریشبھ پنت کی بہن ساکشی نے کیا جذباتی پوسٹ، دعا مانگتے ہوئے بولیں، اے خدا۔۔۔۔

    Rishabh Pant Sister Sakshi: ہندوسانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار وکٹ کیپر بلے باز ریشبھ پنت کی بہن ساکشی نے سوشل میڈیا پر جذباتی پوسٹ لکھی ہے۔ ساکشی نے انسٹا گرام اسٹوری میں لکھا، 'اے خدا، میں آپ سے دعا کرتی ہوں کہ سال 2023 میں مجھ سے اور میرے خاندان سے ہاتھ نہ ہٹایئے گا۔

    تازہ خبر