اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پاکستان۔سری لنکا سے ملی ہار کے بعد Rohit Sharma کی کپتانی پر اٹھے سوال، فینس سامنے لائے یہ بڑی غلطیاں

    ASIA CUP 2022: ٹیم انڈیا ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے ہاتھوں لگاتار دو میچ ہار چکی ہے۔ ٹیم انڈیا کی شکست پر روہت شرما سوشل میڈیا پر مداحوں کے نشانے پر ہیں۔ کپتان کے طور پر روہت کے کچھ فیصلے سوالوں کے دائرے میں ہیں۔ کئی لوگ دنیش کارتک کو پلیئنگ 11 سے باہر رکھنے پر بھی ناراض ہیں۔

    تازہ خبر