உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روہت شرما نے جنوبی افریقہ کے خلاف سنچری لگا کر ڈان بریڈ مین کی کرلی برابری، توڑ ڈالے کئی ریکارڈ

    وشاکھا پٹنم میں روہت شرما نے بطورسلامی بلے بازاپنی پہلی ٹسٹ سنچری لگائی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سرڈان بریڈ مین کے ایک بڑے ریکارڈ کی برابری کرلی۔