موجودہ اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کا نام پانچویں نمبر پر آتا ہے۔ ہاردک پانڈیا نے 2016 سے اب تک ہندوستانی ٹیم کے لیے 85 میچ کھیلے ہیں۔ اس دوران انہیں 74 اننگز میں 27.86 کی اوسط سے 64 کامیابیاں ملی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے 65 اننگز میں 25.02 کی اوسط سے 1226 رنز بنائے ہیں۔ (اے ایف پی)