آئی پی ایل سیزن 12 کا فائنل ممبئی انڈینس اور چنئی سپرکنگس کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ ممبئی نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد روہت شرما نے اپنے بلے سے آگ اگلنا شروع کردیا۔ تصویر: آئی پی ایل
5/ 2
چنئی کےلئے میچ کا پہلا اوور کرنےآئے دیپک چہرنےکافی اچھا اوورکیا اورصرف ایک ہی رن دیا۔ تصویر: آئی پی ایل
5/ 3
تاہم چنئی کے گیند باز ممبئی کو زیادہ دیرتک نہیں روک پائے۔ تصویر: آئی پی ایل
5/ 4
میچ کا دوسرا اوورکرنے آئے شاردل ٹھاکرنے آغاز میں اچھی گیند بازی کی، لیکن ان کے اوورکی پانچویں گیند پرروہت شرما نے ایسا چھکا مارا کی گیند ہی کھوگئی۔ تصویر: آئی پی ایل
5/ 5
بعد میں دوسرے ہی اوورمیں نئی گیند دینے کے بعد میچ شروع ہوگیا۔ تصویر: آئی پی ایل