உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND vs WI: روہت شرما کے پاس بڑا مقام حاصل کرنے کا موقع، ایسا کرنے والے بنیں گے دنیا کے پہلے بلے باز

    IND vs WI 2nd T20I: ٹیم انڈیا کے کپتان اور اسٹار سلامی بلے باز روہت شرما ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی20 میں ایک بڑا مقام حاصل کرسکتے ہیں۔ وہ فی الحال ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز ہیں۔ اب ان کی نظریں ایک اور بڑی حصولیابی اپنے نام کرنے پرہیں۔