உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روہت شرما نے سب سے زیادہ چھکا لگانے کے معاملے میں شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑا

    ہندوستانی کپتان روہت شرما نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ میں ہفتہ کے روز ایک بڑی حصولیابی اپنے نام کرلی۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کے معاملوں میں پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم کرکٹر شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑا۔