உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سچن تندولکر سے آگے نکلے روہت شرما... لگایا رنوں کا انبار، یہ حصولیابی حاصل کرنے والے بنے پہلے ہندوستانی

    Rohit Sharma 1000 runs in Asia Cup: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ ٹی20 ٹورنا منٹ کے سپر4 راونڈ میں بھلے ہی مسلسل دو میچوں میں شکست جھیلنی پڑی ہو، باوجود اس کے کپتان روہت شرما نے اپنے نام بڑی حصولیابی درج کرلی ہے۔ عالمی کرکٹ میں ‘ہٹ مین‘ کے نام سے مشہور روہت شرما نے اس دوران عظیم کرکٹر سچن تندولکر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روہت شرما کے نشانے پر اب سری لنکائی کرکٹر کمار سنگاکارا اور سنت جے سوریہ کا ریکارڈ ہے۔

    تازہ خبر