உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی کپتان Bismah Maroof کی بیٹی کے ساتھ کھیلتی نظر آئی ٹیم انڈیا، سچن تیندولکر بولے۔ کرکٹ کے میدان میں حدیں ہوتی ہیں لیکن

    women's world cup 2022: تصویر پاکستانی کپتان بسمہ معروف Bismah Maroof کی ننھی پری فاطمہ کی ہے جس کے ساتھ ہندستابی کھلاڑی میچ کے بعد کھیل رہے تھے۔ پیار کر رہے ہیں، اس تصویر نے سب کا دل جیت لیا۔