உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    میچ کے دوران ہی سعید انور کی بیٹی کا ہوا انتقال، ختم ہوا ٹسٹ کیریئر، پھر اسلام کے لئے وقف کی زندگی

    پاکستان کے سابق سلامی بلے باز سعید انور 1990 کی دہائی میں ایشیا کے سب سے خطرناک سلامی بلے باز مانے جاتے تھے۔ بائیں ہاتھ کے اس بیٹر نے ونڈے کرکٹ میں کئی طوفانی اننگیں کھیلی ہیں۔ اس دور میں ٹی20 کرکٹ کا عروج نہیں ہوا تھا، لیکن سفید گیند کرکٹ میں انور کے چوکے چھکے دیکھنے کے لئے ہجوم امنڈ پڑتا تھا۔

    تازہ خبر