کئی سالوں تک ایسا بھی کہا جاتا رہا ہے کہ دونوں بچپن کے دوست تھے، دونوں کے والد دوست تھے۔ مگر ماہی اور ساکشی کی لو اسٹوری کی یہ سچائی نہیں ہے۔ آج تل ہر کسی کو یہی غلط فہمی تھی کی ایم ایس دھونی نے اپنی بچپن کی دوست کو اپنا ہمسفر بانیا ہے، مگر کچھ وقت پہلے ہی چنئی سپر کنگس کے ساتھ پہلی مرتبہ انسٹاگرام لائیو پر ساکشی دھونی نے لوگوں کی اس غلط فہمی کو دور کر دیا تھا۔