உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارہ تندولکر بیسٹ فرینڈ کی شادی میں نبھائیں گی خاص کردار، تصویر شیئر کرکے فینس کو بتایا

    سچن تندولکر کی بیٹی سارہ تندولکر اکثر سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور اپنی زندگی کی ہر چھوٹے بڑے اپڈیٹ کو فینس کے ساتھ ضرور شیئر کرتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جو ان کی بیسٹ فرینڈ کی شادی سے جڑی ہے۔ اس شادی میں سارہ تندولکر دوست کے لئے خاص کردار نبھانے والی ہیں۔