உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنگین بیماری کے سبب 33 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ لینے کو مجبور ہے اسٹار کھلاڑی

    چوٹ اور بیماری کھلاڑی کے شاندار کیریئر کو ختم بھی کرسکتا ہے۔ ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر سارجیو ایگویرو کا کیریئر بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ وہ کھیل چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں۔دراصل دل کی بیماری کے سبب وہ 33 سال کی عمر میں ریٹائر منٹ لینے پر غور کر رہے ہیں۔