உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہد آفریدی کے نام ہے ایسا ورلڈ ریکارڈ ، جس کو آج تک 2600 سے زائد کھلاڑی بھی نہیں توڑسکے

    پاکستان کے آل راونڈر اور سابق کرکٹر شاہد آفریدی یکم مارچ کو اپنا 45 واں یوم پیدائش منارہے ہیں ۔ وہ پاکستان کے لیجنڈ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں ۔ آج بھی ان کے نام ایک خاص ریکارڈ درج ہے جو دنیا کے 2600 سے زیادہ کھلاڑی بھی نہیں توڑ سکے ہیں ۔