سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی ان دنوں اپنے ملک کے لوگوں کے لئے مسیحا بنے ہوئے ہیں۔ وہ ملک کے تقریباً ہر کونے میں جاکر لوگوں کی مدد کر رہے ہیں، انہیں راشن اور ضرورت کا سامان پہنچا رہے ہیں۔
5/ 2
اسی ضمن میں وہ حال میں پاکستان کے قبضے والے کشمیر یا پی او کے کے نکیال علاقے میں پہنچے۔ شاہد آرمی کے پرنٹ کی جرسی پہنے دکھیں، جن سے مدد لینے کے لئے لوگ بڑی تعداد میں پہنچے۔
5/ 3
شاہد آفریدی نے یہاں ضرورتمندوں کو خود راشن بانٹا اور ضرورت کی باقی چیزیں بھی دیں۔ اس دوران وہاں پاکستانی فوج بڑی تعداد میں نظر آئیں۔
5/ 4
شاہد آفریدی کچھ وقت سے پاکستان میں غریب لوگوں کی مدد کے لئے مسلسل کام کر رہے ہیں۔ وہ کچھ دن پہلے ہندووں کے مندر گئے تھے، جہاں انہوں نے رانش بانٹا تھا۔
5/ 5
شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ سبھی بڑے برانڈس کی تشہیر فری میں کریں گے، بس آپ لوگوں کے لئے راشن دے دو۔