میدان کے اندر جہاں شین وارن اپنی زبردست لیگ اسپن کیلئے جانے جاتے تھے وہیں آسٹریلیا کا یہ لیجنڈ کرکٹر میدان کے باہر دیگر وجوہات کیلئے مشہور ہیں ۔ شین وارن کی ذاتی زندگی تنازعات سے گھری رہی ہے اور ان کی کئی گرل فرینڈ رہ چکی ہیں ۔ وارن کے کئی خواتین کے ساتھ معاشقہ رہے ہیں جن میں اداکارائیں بھی شامل ہیں ۔ تصویر : شین وارن ۔ مارگاٹ رابی ، انسٹاگرام ۔