اپنا ضلع منتخب کریں۔

    خون سےلت پت ہونےکے باوجود اپنی ٹیم کوجیت دلانےکےلئے لڑتا رہا یہ کھلاڑی، اب لگے 6 ٹانکے

    جس طرح سے شین واٹسن نے زخمی ہونے کے باوجود اپنی ٹیم کوجیت دلانے کی ہمت دکھائی، وہ نہ صرف قابل تعریف ہے بلکہ ایک سلام توبنتا ہے۔

    تازہ خبر