உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy Birthday Shoaib Akhtar : شعیب اختر نے پھینکی تھی دنیا کی سب سے تیز گیند ، بلے بازی میں بھی ان کے نام ہے یہ ورلڈ ریکارڈ

    شعیب اختر (Shoaib Akhtar) کے نام کرکٹ کی تاریخ کی سب سے تیز گیند پھینکنے کا ریکارڈ ہے ۔ انہوں نے سال 2003 میں انگلینڈ کے خلاف 161.3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینکی تھی ۔ ان کی گیند کا سامنا بلے باز نک نائٹ نے کیا تھا ۔