உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مصباح الحق کی جگہ لیں گے شعیب اختر ، کریں گے پاکستانی ٹیم کا سلیکشن!

    پی سی بی کا منصوبہ ہے کہ چیف کوچ کا بوجھ مصباح الحق (Misbah Ul Haq) کے کندھوں سے کم کردیا جائے ۔ شعیب اختر (Shoaib Akhtar) کو یہ ذمہ داری دینے پر غور کیا جارہا ہے ۔