உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شعیب ملک کے ساتھ پاکستانی اداکارہ کی بیحد ہی رومانٹک اور بولڈ تصویریں وائرل، ثانیہ مرزا کو مل رہی یہ صلاح

    شعیب ملک اور عائشہ عمر کا یہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا ہے اور مداح اسے ثانیہ مرزا سے بھی جوڑ رہے ہیں۔ مداح سوشل میڈیا پر سوال کر رہے ہیں کہ پاکستان کی پسندیدہ بھابھی نے شعیب ملک کو اتنے سیزلنگ اور رومانوی فوٹو شوٹ کرنے کی اجازت کیسے دیدی ہے؟

    تازہ خبر