یاسر شاہ نے 2 وکٹ لیتے ہوئے ایک بڑا ریکارڈ اپنےنام کرلیا ہے۔ وہ پاکستان کی طرف سے بطور اسپنر سب سے زیادہ وکٹ لینے کے معاملے میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہین۔ انہوں نے سابق عظیم گیند باز عبدالقادر کو پیچھے چھوڑا۔ عبدالقادر نے 67 ٹسٹ میں 236 وکٹ حاصل کئے تھے۔ 56 رن دے کر 9 وکٹ بہترین کارکردگی رہی تھی۔ (AFP)