உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خاتون کرکٹر اسمرتی مندھانا نے توڑاجوس بٹلر کا ریکارڈ، ہندستان کی طرف سےسب سے زیادہ T20I رن کی فہرست میں 5ویں نمبر پر

    India Women vs England Women 2nd T20I: 26 سالہ بائیں ہاتھ کے بلے باز مندھانا نے اپنی نصف سنچری کے دوران انگلینڈ کے وسفوٹک بلے باز جوس بٹلر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مندھانا کے اب 94 میچوں میں 2294 رنز ہوگئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بٹلر نے اتنے ہی میچوں میں 2227 رنز بنائے ہیں۔ بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 1 سنچری اور 16 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مندھانا نے 17 بار ففٹی پلس اسکور کیا ہے۔

    تازہ خبر