உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیوزی لینڈ دورے پر ٹیم انڈیا کے لئے بری خبر، ہاردک پانڈیا سے متعلق سوربھ گانگولی نے کہی یہ بڑی بات

    چوٹ کے سب ہاردک پانڈیا (Hardik Pandya) کافی وقت سے ٹیم انڈیا (Team India) سے باہر چل رہے ہیں۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی -20 اور ونڈے سیریز کے لئے ٹیم میں جگہ نہیں بنا پائے۔