ہندستان کی ہار کا جشن مناکر بری طرح سے تنازعہ میں پھنسا تھا یہ کرکٹر بن گئی تھیں سرخیاں، تنازعات سے بھرا ہے کریئر
بنگلہ دیشی کرکٹر مشفق الرحیم آج اپنا 33واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ 9جون 1987 کو بوگرا میں پیدا ہوئے رحیم نے اپنے ملک کیلئے یادگار اننگز کھیلی۔ مگر انہوں نے کئی مرتبہ متنزاعہ طریقے سے سرخیاں بٹوریں۔

بنگلہ دیش کی جانب سے 70 ٹیسٹ، 218 ونڈے اور 86 ٹی 20 میچ کھیلنے والے رحیم کئی مرتبہ متنازعہ بیانوں کی وجہ سے سرخیوں میں آئے۔ 2017 میں اس وقت کے کپتان رحیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف شکست کے بعد اپنی کپتانی اور میدان پر فیصلوں کے بارے میں ایک بہت ہی متنازعہ تبصرہ کیا تھا ، جس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں پنگامہمچگیا تھا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں ہندستان کو ویسٹ انڈیز نے ساتھ وکٹ سے ہرایا جس کے بعد رحیم نے ٹی وی میں چل رہے میچ کے ساتھ سیلفی پوسٹ کی اور کہا کہ یہ خوشی ہے اور اب وہ اچھی طرح سے سو سکتے ہیں۔

2016 میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ہندستان کی ہار پر وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم نے اپنی خوشی کا اظہار کرکے بڑا تنازعہ کھڑا کردیا تھا۔

بنگلہ دیشی کرکٹر مشفق الرحیم آج اپنا 33واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ 9جون 1987 کو بوگرا میں پیدا ہوئے رحیم نے اپنے ملک کیلئے یادگار اننگز کھیلی۔ مگر انہوں نے کئی مرتبہ متنزاعہ طریقے سے سرخیاں بٹوریں۔

رحیم وکٹ کے پیچھے سے اکثر ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو وکٹسلیج کرتے ہیں۔ حالانکہ کوہلی نے ان کی سلیجنگ کو اپنی طاقت مانتے ہیں اور رحیم نے سخٹ الفاظ سے خود کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔