آپ جانتے ہیں کہ ونڈے کرکٹ میں سب سے پہلی دوہری سنچری لگانےکا ریکارڈ کس کھلاڑی کے نام ہے؟ شاید آپ سچن تیندولکر کا نام لیں گے۔ جنہوں نے 2010 میں دوہری سینچری لگائی تھی۔ آپ کو بتادیں کہ سچن تیندولکر ونڈے کرکٹ میں دوہری سینچری لگانے والے پہلے کھلاڑی نہیں ہیں۔ یہ ریکارڈ تو آج سے 22 سال پہلے بیلندا کلارک نے کیا تھا۔