ٹیم انڈیا کے اسٹار تیز گیندباز محمد سمیع کی اہلیہ حسین جہاں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ سمیع اور حسین کے درمیان کافی وقت سے اختلافات ہیں اور معاملہ کورٹ تک پہنچا ہوا ہے ۔ حسین جہاں اپنے فینس اور چاہنے والوں کیلئے تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسی ہی ایک تصویر انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ، جس میں حسین جہاں نے بتایا کہ انہوں نے چار کلو گرام وزن کم کیا ہے ۔ (Instagram)