உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    غضب! بیوی کی بھانجی پر آیا دل تو فٹ بالر نے توڑ دیا 12 سال کا رشتہ ، بننے جارہا ہے چوتھے بچے کا باپ

    برازیلیائی فٹ بالر ہلک (Hulk) کا دل اپنی ہی بیوی کی بھانجی پر کچھ ایسا آیا کہ اپنے 12 سال کے رشتے کو قربان کرکے انہوں نے اس سے شادی کرلی ۔ اب ان دونوں کا بچہ بھی جلد دنیا میں آنے والا ہے ۔ خود ہلک نے یہ جانکاری اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دی ہے ۔