بڑی خبر: اس قدآور کھلاڑی نے کی خودکشی، اولمپک میں دی تھی سخت ٹکر
سرمائی اولمپکس 2006 کے بوبسلے مقابلہ میں امریکہ کی نمائندگی کرنے والے پاولے یووانوویچ نے خودکشی کرلی۔ وہ 43 سال کے تھے۔ امریکی بوسلے اور اسکیلٹن فیڈریشن نے یہ معلومات دی۔
News18 Urdu | May 10, 2020 04:32 PM IST
1/ 6

سرمائی اولمپکس 2006 کے بوبسلے مقابلہ میں امریکہ کی نمائندگی کرنے والے پاولے یووانوویچ نے خودکشی کرلی۔ وہ 43 سال کے تھے۔ امریکی بوسلے اور اسکیلٹن فیڈریشن نے یہ معلومات دی۔
2/ 6

اویل یووانووچ کی ٹیم کے سابق ساتھی اور یڈریشن کے چیف ایگزیکٹو افسر آرون میکگوایر نے کہا کہ سرمائی کھلیوں کی دنیاکیلئے یہ ایک المیہ ہے۔
3/ 6

انہوں نے کہا کہ بابسلے کے ذریعے پاویل کے جذبے اور عزم کو ان کے ساتھی کھلاڑیوں ، کوچوں حریف اور کھیل کے شائیقن نے دیکھا اور محسوس کیا۔
4/ 6

اںہوں نے اپنی زندگی کو زندہ دلی کے ساتھ بسر کیا اور ان کے ساتھ جن لوگوں نے بھی وقت گزارا ان پر ان کا کبھی نہ ختم ہونے والا اثر تھا۔