உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملئے ہم جنس پرست رشتے کا انکشاف کرنے والی پہلی ہندستانی ایتھلیٹ سے، جس نے دنیا کو سکھائی پیار کی زبان

    دتی چند نے گزشتہ سال اپنے رشتے کےبارے میں انکشاف کیاتھا۔ انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنے گاؤں کی ایک لڑکی کے ساتھ رشتے میں ہیں۔ حالانکہ اس انکشاف کے بعد ان کی فیملی ہی ان کی دشمن بن گئی اور ان سے ہر رشتہ توڑنے کی دھمکی دے ڈالی۔