உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سندیپ شرما نے گرل فرینڈ تاشا کو بنایا جیون ساتھی، جانئے کون ہیں اور کیا کرتی ہیں ان کی اہلیہ

    ہندوستان کے لئے دو ٹی-20 بین الاقوامی میچ کھیل چکے تیز گیند باز سندیپ شرما (Sandeep Sharma) آئی پی ایل-2021 کے دوسرے مرحلے کی شروعات سے تقریباً ایک ماہ پہلے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ انہوں نے گرل فرینڈ تاشا ساتوک (Tasha Sathwik) سے شادی کرلی ہے۔ ان کی فرنچائزی سن رائزرس نے تاشا کا سن رائزرس فیملی میں استقبال کیا ہے۔