اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کھلے عام بیٹی کے بوائے فرینڈ کرکٹر کے ایل راہل کو لیکر بالی ووڈ ادکار سنیل شیٹی نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات

    سنییل شیٹی نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں کے ایل راہل اور سنیل شیٹی کے بیٹے اہان شیٹی پارک میں مارننگ واک کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پوسٹ کے آخری میں انہوں نے دونوں (کے ایل راہل اور اہان شیٹی ) کی لندن کی سڑکوں پر ٹہلتے ہئوے تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

    تازہ خبر