உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سوریہ کمار یادو گیند بازوں کے چھکے چھڑا کرفیملی کے ساتھ کر رہے ہیں مستی، دیکھیں PHOTOS

    ہندوستانی کرکٹروں کو دبئی کافی پسند ہے۔ شاپنگ ڈیسٹنیشن اور خوبصورت سمندروں کے لئے مشہور دبئی میں ہندوستانی کرکٹر اپنی فیملی کے ساتھ گھومنا بھی پسند کرتے ہیں۔ سوریہ کمار یادو کی فیملی بھی دبئی میں انہیں ایشیا کپ 2022 کے لئے چیئر کرنے کے لئے آیا ہوا ہے۔ ایسے میں سوریہ کمار یادو نے اپنی فیملی کے ساتھ دبئی کی سیر کی۔

    تازہ خبر