உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    T20 Ranking: سوریہ کمار یادو نے 44 کھلاڑیوں کو چھوڑا پیچھے، بھونیشور کمار نے بھی لگائی چھلانگ

    T20I Rankings: سوریہ کمار یادو (Suryakumar Yadav) نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میں شاندار سنچری لگائی۔ یہ ان کے کیریئر کی پہلی سنچری تھی۔ اس شاندار کارکردگی کی بدولت وہ آئی سی سی رینکنگ میں 44 مقام اوپر آگئے ہیں۔