உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بابر اعظم پر جنسی استحصال تو آفریدی پر لڑکیوں کو پھنسانے کا الزام، پاکستانی کرکٹروں کے 8 تنازعہ

    IND vs PAK, ICC T20 World Cup 2021: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ٹی-20 عالمی کپ کا پہلا مقابلہ 24 اکتوبر کو یعنی آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اس عظیم مقابلے سے پہلے آئیے جانتے ہیں، ان پاکستانی کرکٹروں کے بارے میں جو خواتین کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کو لے کر سرخیوں میں رہے۔