உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی-20 عالمی کپ: پاکستان کے خلاف میچ سے قبل مہندر سنگھ دھونی نے لگائی وراٹ کوہلی کی کلاس

    T20 world cup 2021 India vs Pakistan: ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں اتوار کو شام 7:30 بجے دبئی کے میدان پر آمنے سامنے ہوگی۔ وراٹ کوہلی (Virat Kohli) اور بابر اعظم (Babar Azam) کی ٹیم اس مقابلے کے لئے جم کر پسینہ بہا رہی ہے۔