உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندوستان بمقابلہ پاکستان: وراٹ کوہلی کی ’زبردست فین‘ ہیں پاکستانی کرکٹر کی اہلیہ، ہندوستان سے ہے خاص رشتہ

    ICC T20 World Cup 2021: ہندوستان کے خلاف ٹی-20 عالمی کپ 2021 میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں منتخب کئے گئے حسن علی (Hasan Ali) کی اہلیہ شامیہ آرزو (Shamia Arzoo) کے پسندیدہ بلے باز وراٹ کوہلی ہیں۔