உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی-20 عالمی کپ: وراٹ کوہلی نے بطور کپتان کیا ڈیبیو، بابر اعظم نے کی شاہد آفریدی کی برابری

    T20 World Cup 2021: وراٹ کوہلی (Virat Kohli) اور بابر اعظم (Babar Azam) پہلی بار ٹی-20 عالمی کپ میں کپتانی کر رہے ہیں۔ ہندوستان کی طرف سے اب تک ہوئے ٹی-20 عالمی کپ میں صرف ایم ایس دھونی نے کپتانی کی ہے۔ وہیں بابر اعظم پاکستان کی طرف سے ٹی-20 عالمی کپ میں کپتانی کرنے والے پانچویں کھلاڑی بن گئے۔ ہندوستان اور پاکستان (India vs Pakistan) کا کچھ دیر میں شروع ہونے والا ہے۔