உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹیم انڈیا کو نیوزی لینڈ کےخلاف جھٹکا، ہاردک پانڈیا ٹسٹ سیریز سےباہر

    بی سی سی آئی نےہفتہ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ 26 سالہ آل راؤنڈر کمرکی سرجری کےبعد اپنی میچ تیاری کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔