உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم انڈیا کی بڑی جیت، ٹسٹ چمپئن شپ میں ٹاپ پرمضبوط ہوئی وراٹ اینڈ کمپنی

    وراٹ کوہلی کی قیادت میں ٹیم انڈیا کی اس جیت سےعالمی ٹسٹ چمپئن شپ (آئی سی سی ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ) میں ہندوستان کو40 پوائنٹ ملےاوراس پوائنٹ کی بدولت ہندوستان کےتین میچوں میں تین جیت کےساتھ کل 160 پوائنٹ ہوگئے ہیں۔

    تازہ خبر