உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Tokyo Olympics : ہندوستان کو اتھیلیٹکس میں پہلا گولڈ ، اب تک کا سب سے زیادہ میڈلس اور سنہری یادیں... ٹوکیو اولمپک کا ہوا اختتام

    کورونا وبا کے درمیان منعقدہ ٹوکیو اولمپک گیمز (Tokyo Olympics) کا اتوار کو اختتام ہوگیا ۔ ان کھیلوں میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے بھی تاریخ رقم کی اور اب تک کے سب سے زیادہ میڈلس جیتے ۔