உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Alla Shishkina: تین اولمپک گولڈ جیتنے والی کھلاڑی بولیں- میچ سے پہلے کرتی ہوں سیکس، ملتی ہے کامیابی

    روس کی سوئمر اورمسلسل تین اولمپک میں گولڈ جیتنے والی ایلا ششکنا (Alla Shishkina) نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکس کی وجہ سے انہیں کافی زیادہ طاقت ملتی ہے، جس کے سبب ان کا کھیل بہتر ہوا ہے۔