உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Tokyo Paralympics 2020: وزیر اعظم مودی نے بھاوینا پٹیل کو دی تاریخی میڈل کی مبارکباد، کہی دل چھونے والی بات

    Tokyo Paralympics 2020: ٹوکیو پیرا لمپک (tokyo paralympics 2020) میں ہندوستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی بھاوینا پٹیل (bhavina patel) نے سلور میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔ وزیر اعظم نریندر مودی (pm narendra modi) نے انہیں اس کامیابی کی مبارکباد دی ہے۔