کیوہر نام کے فٹ بالر نے کہا کہ انہوں نے اپنے بچے کو 23 اپریل کو ہی مار دیا ، جو دن ترکی میں بچوں کیلئے منایا جاتا ہے ۔ بیٹے کا گلا گھونٹنے کے بعد انہوں نے مدد کیلئے لوگوں کو بلایا اور بچہ کو اسپتال میں داخل کرایا ، جہاں اس کی دو گھنٹے کے اندر ہی موت ہوگئی ۔