உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انگلینڈ میں پاکستانی تیز گیند باز کی جگہ لیں گے امیش یادو، مڈل سیکس نے کیا معاہدہ

    ہندوستان کے تیز گیند باز امیش یادو اب انگلینڈ کے کاونٹی چمپئن شپ میں اپنا دم خم دکھائیں گے۔ امیش یادو کے ساتھ کاونٹی ٹیم مڈل سیکس نے معاہدہ کیا ہے۔ امیش یادو پاکستان کے اسٹار تیز گیند باز کی جگہ لیں گے۔ کاونٹی چمپئن شپ میں امیش یادو کے علاوہ ہندوستان کی طرف سے چتیشور پجارا، واشنگٹن سندر اور کنال پانڈیا حصہ لے رہے ہیں۔