உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملک چھوڑ کر امریکہ جانے والے ہندوسانی کرکٹر نے کی شادی، آئی پی ایل میں نظر انداز کئے جانے پر گرل فرینڈ نے اٹھایا تھا سوال

    ہندوستان کو اپنی کپتانی میں انڈر-19 عالمی کپ کا خطاب دلا چکے انمکت چند (Unmukt Chand) نے نیوٹرشنسٹ سمران کھوسلا کے ساتھ سات پھیرے لئے۔ انمکت نے کچھ وقت پہلے ہی محض 28 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ لے لیا تھا۔