உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخابات ہارنے پر سابق ہندستانی کھلاڑی وریندر سہواگ نے لئے مزے، کہا۔ چاچا کی کامیڈی آئے گی یاد

    ہندسان کے سابق قدآور کھلاڑی وریندر سہواگ (Virender Sehwag) اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنے مزیدار ٹویٹس کو لیکر چھائے رہتے ہیں۔